سورة المدثر - آیت 14
وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور میں نے اس کے لئے اچھی تیاری کردی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی مال ودولت میں ریاست وسرداری میں اور درازی عمر میں۔