سورة المدثر - آیت 6
وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور زیادہ عوض لینے کے لئے احسان نہ کر۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔