سورة نوح - آیت 12

وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور مال اور بٹیوں میں تمہیں بڑھائیگا اور تمہارے لئے باغ اتاریگا اور تمہارے لئے نہریں بنائیگا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی ایمان و اطاعت سے تمہیں اخروی نعمتیں ملیں گی بلکہ دنیاوی مال ودولت اور بیٹوں کی کثرت سے بھی نوازے جاؤ گے۔