سورة الحاقة - آیت 51

وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور کچھ شک نہیں کہ وہ ضرور قابل یقین ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔