سورة الحاقة - آیت 33
إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک وہ اللہ عظیم پر ایمان نہ لاتا تھا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ مذکورہ سزا کی علت یا مجرم کے جرم کا بیان ہے۔