سورة الحاقة - آیت 24

كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الْأَيَّامِ الْخَالِيَةِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

چنانچہ کھاؤ پیو ۔ اس کا بدلہ جو تم نے ایام گزشتہ میں کیا تھا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی دنیا میں اعمال صالحہ کئے، یہ جنت ان کا صلہ ہے۔