سورة الحاقة - آیت 2

مَا الْحَاقَّةُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کیا ہے وہ ضرور ہونے (ف 1) والی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ لفظًا استفہام ہے لیکن اس کا مقصد قیامت کی عظمت اور شان بیان کی گئی ہے۔