سورة القلم - آیت 46

أَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کیا تو ان سے کچھ مزدوری (ف 2) مانگتا ہے کہ وہ چٹی سے بوجھل ہورہے ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ خطاب نبی (ﷺ) کو ہے لیکن سرزنش ان کو کی جا رہی ہے جو آپ پر ایمان نہیں لا رہے تھے۔