سورة القلم - آیت 28

قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ان کا پچھلا بولا کیا میں نے تم سے نہ کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* بعض نے تسبیح سے مراد ان شاء اللہ کہنا مراد لیا ہے۔