سورة الملك - آیت 4
ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر بار بار نظر پھرا تیری طرف آنکھیں ہوا ہوکر تھکی (ف 2) ہوئی لوٹیں گی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ مزید تاکید ہے کہ جس کا مقصد اپنی عظیم قدرت اور وحدانیت کو واضح تر کرنا ہے۔