سورة الطلاق - آیت 5
ذَٰلِكَ أَمْرُ اللَّهِ أَنزَلَهُ إِلَيْكُمْ ۚ وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ وَيُعْظِمْ لَهُ أَجْرًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
یہ اللہ کا حکم (ف 1) ہے جو اس نے تمہاری طرف اتارا ہے اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا رہے گا ۔ وہ اس کی بدیاں اس سے دور کردے گا ۔ اور اسے بڑا اجر دے گا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔