سورة الصف - آیت 3

كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اللہ کے نزدیک یہ بات نہایت ناپسند ہے ۔ کہ تم وہ بات کہو جو نہ کرو

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ اسی کی مزید تاکید ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں پر سخت ناراض ہوتا ہے۔