سورة الواقعة - آیت 90
وَأَمَّا إِن كَانَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اگر وہ اداہنے ہاتھ والوں میں سے ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ دوسری قسم ہے، عام مومنین۔ یہ بھی جہنم سے بچ کر جنت میں جائیں گے، تاہم درجات میں سابقین سے کم تر ہوں گے۔ موت کے وقت فرشتے ان کو بھی سلامتی کی خوش خبری دیتے ہیں۔