سورة الواقعة - آیت 84

وَأَنتُمْ حِينَئِذٍ تَنظُرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور تم اس وقت دیکھتے ہو

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی روح نکلتے ہوئے دیکھتے ہو لیکن اسے ٹال سکنے کی یا اسے کوئی فائدہ پہنچانے کی قدرت نہیں رکھتے۔