سورة الواقعة - آیت 70

لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اگر ہم چاہیں تو اسے کھارا کردیں ۔ پھر تم کیوں شکر نہیں کرتے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اس احسان پر ہماری اطاعت کر کے ہمارا عملی شکر ادا کیوں نہیں کرتے؟