سورة الواقعة - آیت 54
فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر اس پر کھولتا پانی پیوگے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔