سورة الواقعة - آیت 45

إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

یہ لوگ اس سے پہلے آسودہ تھے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی دنیا میں آخرت سے غافل ہو کر عیش وعشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔