سورة الواقعة - آیت 40
وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور انبوہ ہے پچھلوں میں سے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی نبی (ﷺ) کی امت میں سے یا آپ کی امت کے پچھلوں میں سے۔