سورة الواقعة - آیت 9

وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور بائیں طرف والے کیا ہیں بائیں طرف والے ؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس سے مراد کافر ہیں جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھوں میں پکڑائے جائیں گے۔