سورة الواقعة - آیت 7

وَكُنتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور تم آدمی تین قسم کے ہوجاؤ۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* أَزْوَاجًا: أَصْنَافًا کے معنی میں ہے۔