سورة الرحمن - آیت 68

فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ان دونوں میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* جب کہ پہلی دو جنتوں (باغوں) کی صفت میں بتلایا گیا ہے کہ ہر پھل دو قسم کا ہو گا۔ ظاہر ہے اس میں شرف وفضل کی جو زیادتی ہے، وہ دوسری بات میں نہیں ہے۔