سورة الرحمن - آیت 62
وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور ان دو باغوں کے سوا اور باغ ہیں
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- دُونِهِمَا سے یہ استدلال بھی کیا گیا ہے کہ یہ دو باغ شان اور فضیلت میں پچھلے دوباغوں سے، جن کا ذکر آیت 46 میں گزرا، کم تر ہوں گے۔