سورة النسآء - آیت 4
وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِهِنَّ نِحْلَةً ۚ فَإِن طِبْنَ لَكُمْ عَن شَيْءٍ مِّنْهُ نَفْسًا فَكُلُوهُ هَنِيئًا مَّرِيئًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور عورتوں کو ان کے مہر خوشی (ف ١) سے ادا کرو ، پھر اگر وہ دل کی خوشی سے کچھ چھوڑ دیں تو تم اس کو لذت اور مزے سے کھاؤ ۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔