سورة الرحمن - آیت 16

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر (ف 1) تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتیں جھٹلاؤ(ف 2) گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی تمہاری یہ پیدائش بھی اور پھر تم سے مزید نسلوں کی تخلیق وافزائش، یہ اللہ کی نعمتوں میں سے ہے۔ کیا تم اس نعمت کا انکار کرو گے؟