سورة القمر - آیت 41

وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور فرعون (ف 2) کے لوگوں کے پاس ڈرانے والے آئے تھے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* نُذُرٌ، نَذِيرٌ(ڈرانے والا) کی جمع ہے یا بمعنی إِنْذَارٍ مصدر ہے (فتح القدیر)۔