سورة القمر - آیت 8
مُّهْطِعِينَ إِلَى الدَّاعِ ۖ يَقُولُ الْكَافِرُونَ هَٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
بلانے کی طرف دوڑیں گے ۔ کافر کہیں گے یہ مشکل (ف 1) دن آیا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- مُهْطِعِينَ، مُسْرِعِينَ، دوڑیں گے، پیچھے نہیں رہیں گے۔