سورة النجم - آیت 54
فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر اس پر چھا گیا جو چھاگیا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اس کے بعد ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔