سورة النجم - آیت 53

وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور الٹی ہوئی بستیوں کو دے ٹپکا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس سےمراد حضرت لوط (عليہ السلام) کی بستیاں ہیں، جن کو ان پر الٹ دیا گیا۔