سورة النجم - آیت 45
وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور اسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیداکیا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔