سورة النجم - آیت 15

عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

(کہ) اس کے پاس رہنے کی بہشت ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اسے جنت الماویٰ، اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (عليہ السلام) کا ماویٰ ومسکن یہی تھا، بعض کہتےہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔ (فتح القدیر)۔