سورة النجم - آیت 10
فَأَوْحَىٰ إِلَىٰ عَبْدِهِ مَا أَوْحَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر اس نے اپنے بندہ کی طرف جو وحی نازل کرنی تھی کی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی جبرائیل (عليہ السلام) ، اللہ کےبندے حضرت محمد (ﷺ) کے لیےجو وحی یا پیغام لے کر آئے تھے، وہ انہوں نے آپ (ﷺ)تک پہنچایا۔