سورة النجم - آیت 8
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر وہ نزدیک ہوا ۔ پس اتر آیا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی پھر زمین پر اترے اور آہستہ آہستہ نبی (ﷺ) کے قریب ہوئے۔