سورة النجم - آیت 7
وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور وہ آسمان کے اونچے کنارہ پر تھا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی جبرائیل (عليہ السلام) یعنی وحی سکھلانے کے بعد آسمان کے کناروں پر جا کھڑے ہوئے۔