سورة الطور - آیت 40
أَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کیا تو ان سے کچھ مزدوری مانگتا ہے کہ ان پر چٹی کا بوجھ (ف 2) ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اس کی ادائیگی ان کے لیے مشکل ہو۔