سورة الطور - آیت 14

هَٰذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

یہی وہ آگ ہے جسے تم جھٹلاتے تھے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ جہنم پر مقرر فرشتے (زبانیہ) انہیں کہیں گے۔