سورة الذاريات - آیت 48

وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور زمین کو ہم نے بچھایا سو ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی فرش کی طرح اسے بچھا دیا۔