سورة الذاريات - آیت 45
فَمَا اسْتَطَاعُوا مِن قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنتَصِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو وہ نہ اٹھ سکے ۔ اور نہ ہی بدلہ لے سکے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* چہ جائیکہ وہ بھاگ سکیں۔ ** یعنی اللہ کے عذاب سے اپنےآپ کو نہیں بچا سکے۔