سورة الذاريات - آیت 25

إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا ۖ قَالَ سَلَامٌ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جب وہ اس کے پاس آئے تو بولے کہ سلام ۔ وہ بولا سلام یہ اجنبی لوگ ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ اپنے جی میں کہا، ان سے خطاب کرکے نہیں کہا۔