سورة آل عمران - آیت 177

إِنَّ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ لَن يَضُرُّوا اللَّهَ شَيْئًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جنہوں نے ایمان کے بدلے کفر خریدا ۔ وہ ہرگز خدا کو کچھ ضرر نہ پہنچا سکیں گے اور ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب ہے ۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔