سورة محمد - آیت 24
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو کیا وہ قرآن (ف 2) میں دھیان نہیں کرتے یا دلوں پر ان کے قفل لگے ہوئے ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جس کی وجہ سے قرآن کے معنی ومفاہیم ان کے دلوں کے اندر نہیں جاتے۔