سورة محمد - آیت 13
وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ هِيَ أَشَدُّ قُوَّةً مِّن قَرْيَتِكَ الَّتِي أَخْرَجَتْكَ أَهْلَكْنَاهُمْ فَلَا نَاصِرَ لَهُمْ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور بہت سی ایسی بستیاں تھیں جو تیری اس بستی سے جس نے تجھے جلاوطن (ف 2) کیا زور میں بڑھی ہوئی تھیں ۔ ہم نے انہیں ہلاک کیا ۔ پھر کوئی ان کا مددگار نہ ہوا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔