سورة الجاثية - آیت 37

وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور آسمانوں اور زمین میں اسی کو بڑائی ہے اور وہی غالب حکمت والاہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جیسے حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : [ الْعَظَمَةُ إِزَارِي وَالْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي، فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا أَسْكَنْتُهُ نَارِي ] (صحيح مسلم، كتاب البر باب تحريم الكبر