سورة الجاثية - آیت 33

وَبَدَا لَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور جو کام انہوں نے کئے تھے ۔ اس کی بدیاں ان پر ظاہر ہوں گی ۔ اور جس پر ٹھٹھا کرتے تھے وہ انہیں گھیر لے گا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی قیامت کا عذاب، جسے وہ مذاق یعنی انہونا سمجھتے تھے، اس میں وہ گرفتار ہوں گے۔