سورة الدخان - آیت 46

كَغَلْيِ الْحَمِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جیسے کھولتا پانی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- وہ زقوم کی خوراک، کھولتے ہوئے پانی کی طرح پیٹ میں کھولے گی۔