سورة الدخان - آیت 5
أَمْرًا مِّنْ عِندِنَا ۚ إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ہمارے پاس سے حکم ہو کر بےشک ہم ہی بھیجنے والے ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی سارے فیصلے ہمارے حکم واذن اور ہماری تقدیر ومشیت سے ہوتے ہیں۔