سورة آل عمران - آیت 148

فَآتَاهُمُ اللَّهُ ثَوَابَ الدُّنْيَا وَحُسْنَ ثَوَابِ الْآخِرَةِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر خدا نے بھی ان کو دنیا کا ثواب اور آخرت کا اچھا ثواب دیا اور خدا نیکوں سے محبت رکھتا ہے ، (ف ٢) ۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔