سورة فصلت - آیت 2
تَنزِيلٌ مِّنَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بڑے مہربان نہایت رحم والے کی طرف سے اتارا ہوا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔