سورة غافر - آیت 17

الْيَوْمَ تُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ ۚ لَا ظُلْمَ الْيَوْمَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

آج ہر شخص اپنی کمائی کا بدلہ پائیگا ۔ آج ظلم نہیں بےشک اللہ جلد حساب لینے والا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس لیے کہ اسے بندوں کی طرح غور وفکر کرنے کی ضرورت نہ ہوگی۔