سورة ص - آیت 13

وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَابُ الْأَيْكَةِ ۚ أُولَٰئِكَ الْأَحْزَابُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ثمود اور قوم لوط اور ساکنان ایکہ نے بھی ، یہی وہ فوجیں ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- أَصْحَابُ الأيْكَةِ کے لئے دیکھئے سورۂ شعراء۔ 176 کا حاشیہ۔