سورة الصافات - آیت 181

وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور رسولوں پر سلام ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- کہ انہوں نے اللہ کا پیغام اہل دنیا کی طرف پہنچایا، جس پر یقیناً وہ سلام وتبریک کے مستحق ہیں۔